بدعت مستحب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بدعت جس پر عمل کرنے میں عوام الناس کا فائدہ ہو اس لیے وہ موجب ثواب ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ بدعت جس پر عمل کرنے میں عوام الناس کا فائدہ ہو اس لیے وہ موجب ثواب ہو۔